تم سے ہیرے نہ موتی نہ زر مانگتا ہوں
تمہاری محبت بھری ایک نظرمانگتا ہوں
میں سدا کہ لیے تم سے رہوں وابسطہ
ایسی دعاہیں میں رات بھر مانگتا ہوں
تم سے فقط محبت ہی تو مانگی ہے
میں کب تم سے شمس وقمرمانگتاہوں
جس کا ہر لمحہ تیری محبت میں گزرے
خدا سے فقط صرف اتنی عمر مانگتا ہوں
نہ جانے کب یہ جدائی کی دیوارگرےگی
وصل یار کی دعا شام و سحرمانگتاہوں