تم مرِے ہی قریب آنے کو

Poet: Ameer usman By: Ameer usman, علی پور چھٹہ

 تم مرِے ہی قریب آنے کو
غمِ زادہ نصیب آنے کو

بے قراری امید یہ کیسی
جیسے کوٸی رقیب آنے کو

میں تو عزت کرتا ہوں سبھی کی
ہر محبت اریب آنے کو

تری الفت یہ میری چاہت ہے
لمحہ جھوٹا غریب آنے کو

غم سوں پھیلی وباۓ غم جو ہے
روکے سب کو قریب آنے کو

کبھی تم نےلباس اب دیکھے
وقت ہے یہ کریب آنے کو

Rate it:
Views: 405
24 May, 2020