تم میرا سکون ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

تم میرا سکون ہو میں تمہارا سکون ہوں
آؤ صورت دکھا جاؤ میں بے سکون ہوں

Rate it:
Views: 1578
12 Jun, 2019