تم میری روح کی آواز ھو تم بہت خاص ھو جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے اک خوشبو میں لپٹا راز ھو تم بہت خاص ھو تیری ھر بات پہ دل دھڑک جاتا ھے تم میری ذات کا آغاز ھو