تم میرے دل میں رہتے ہو

Poet: ghazala yasmin By: ghazala yasmin, lahore

تم میرے دل میں رہتے ہو
ایک پرندے کی طرح
کبھی سرگوشیاں کرتے ہو
کبھی اٹھکیلیاں کرتے ہو
جی چاہتا ہے تم ہمیشہ یہیں چھپے رہو
اور کوئی بھی تمہاری شرارتیں نہ دیکھے
بس میرا دل ہو اور تو ہو
دور درور تک فقط خوشبو ہو
ایے میرے دل کے قیدی

Rate it:
Views: 1476
20 Jan, 2013