تم نہ سمجھو گے کوئی اور سمجھ لے گا اِسے

Poet Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

تم نہ سمجھو گے کوئی اور سمجھ لے گا اِسے
خامشی درد کی___ ترسِیل بھی ہو سکتی ہے

کچھ سنبھل کر رہو_____اِن سادہ ملاقاتوں میں
دوستی عشق میں__ تبدیل بھی ہو سکتی ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied