تم پہ حسن نچھاور کر دوں

Poet: ghazala yasmin By: ghazala yasmin, lahore

آپ پہ حسن نچھاور کر دوں
آ تجھے دل کا ہمسفر کردوں

میری قربت کے طلبگار سنو
آ تجھے غم سے بہرہ ور کر دوں

میرے خواب مجھے کہتے ہیں
تجھے تعبیر کا ساگر کر دوں

مجھے موم کی طرح نہ سمجھ
میں جسے چھو لوں اس پتھر کر دوں
 

Rate it:
Views: 439
20 Jan, 2013