تم کو میں اب بھلا چکی تمہاری یادیں اب ہوا ہوئی میں، وہ اور اب میرا گھر ہے تم تھے کوئی اب میں یہ بھلا چکی ہاں تم چھوڑ دو میرا خیال مجھ کو بھلا کر اپنا کرو خیال ہوئی تھی بھول ہم دونوں سے اب مت سوچو اور اپنوں کا خیال رکھو