تم کِسی خواب کی صورت نِگاہوں میں اترتے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

تم کِسی خواب کی صورت
نِگاہوں میں اترتے ہو
چشمہءِ شوق میں آ کر
اور زیادہ نِکھرتے ہو
بتاؤ تو سہی جاناں!
کَس کی خاطر سنورتے ہو
تم کِسی خواب کی صورت
نِگاہوں میں اترتے ہو

Rate it:
Views: 1217
17 Nov, 2020