تم کیا جانو میرے دل پہ کیاگزری ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتم کیا جانو میرے دل پہ کیا گزری ہے
اب کی بار بھی عید تنہا گزری ہے
عید کہ دن میرےگھرکی ویرانی دیکھ کر
وہاں سے روتی ہوئی بادصبا گزری ہے
تیرےبن میری جتنی عمرگزری ہے
اس کی ہرگھڑی صورت سزاگزری ہے
اصغرکےلیے یہ کوئی نئی بات نہیں
میری ہر عیدتجھ سےجدا گزری ہے
More Love / Romantic Poetry






