کیسے بتائیں تمہیں اور کس طرح
کتنا تمہیں ہم چاہتے ہیں
سایہ بھی تیرا دکھے
تو پاس جا کے اس میں سمٹ ہم جاتے ہیں
جس کی خواہش ہے ہم کو وہ پناہ تم ہی ہو
تم ہی ہو مجھ میں ہاں تم ہی ہو
ابتدا تم ہی ہو انتہا تم ہی ہو
تم ہو جینے کا مقصد اور وجہ تم ہی ہو