تم ہی ہو
Poet: Shahid Salim By: Shahid Salim, Dubai - U.A.Eآغا ز بھی تم ہی تھے
انجام بھی تم ہی ہو
مانگا جس کو دعاؤں میں
وہ انعام بھی تم ہی ہو
میر ا تو تخیل تم
اور کلام بھی تم ہی ہو
تم باطن ہو مجھ میں
اور پیغام بھی تم ہی ہو
جسے چاہوں میں ہر دم
وہ نام بھی تم ہی ہو
More Love / Romantic Poetry






