تم ہی ہو

Poet: By: NS, lhr

میں اس کے علاوہ تمہیں کچھ کہہ نہیں سکتی
تم میری مناجات ہو، تم میری دعا ہو

یہ سلسلہ شوق کہیں ٹوٹ نہ جائے
تم کرب ہو، تم درد ہو اور تم ہی دوا ہو

Rate it:
Views: 484
17 Nov, 2008