تم
Poet: Tanveer ahmad tanha By: Tanveer ahmad tanha, Lillaمیرے پاس نہیں ہو تم
پهر بهی میرے پاس لگتے ہو
میری زندگی میں نہیں ہوتم
مگر میری زندگی لگتے ہو تم
میری سانسوں میں تم
میری چاہت ہو تم
میرے دل کی دنیا میں ہوتم
میری محبت میری جان ہو تم
مجه میں ہو تم
تم میں ہوں میں
میری روح میں تم
میری دهڑکن میں تم
تم میں میں تنہا~مجه میں ہو تم
More Love / Romantic Poetry






