تنہائی کو آسرا بنا رکھا ہے
Poet: Noor By: Noor, oman muscatآنکھیں صرف تمہاری نم نہیں ہوئیں
درد میں نے بھی چھپا رکھا ہے
فرق اتنا ہے تم محفل میں کہہ دیتے ہو
میں نے تنہائی کو آسرا بنا رکھا ہے
More Love / Romantic Poetry
آنکھیں صرف تمہاری نم نہیں ہوئیں
درد میں نے بھی چھپا رکھا ہے
فرق اتنا ہے تم محفل میں کہہ دیتے ہو
میں نے تنہائی کو آسرا بنا رکھا ہے