تنہائی کے عالم میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتنہائی کہ عالم میں ہم سمٹ کےروئے
گھرکی دیوارں سےہم لپٹ کےروئے
جب پڑوسن کہ کانوں تک صداپہنچی
اس کےبعد ہم خوب ڈٹ کے روئے
میرےساتھ ہمسائی کو روتےدیکھ کر
سبھی جانےوالےلوگ پلٹ کےروئے
ہر کوئی پوچھنےلگا کیاماجرا ہے
سب لوگ میری بات کٹ کےروئے
جب سب اپنےگھروں کوچل دیئے
پھر ہم پڑوسن سےلپٹ کےروئے
More Love / Romantic Poetry






