تنہائی
Poet: امیرالدین امیر By: Amiruddin Amir, shahdadpur.sindh ناراضگی سے بھی مجھے اسکی پیار ہے
لیکن نہ جانے دل میرا کیوں بے قرار ہے
ملتا بھی مجھ سے روز ہے ہر روز کی طرح
لیکن جر میں تشنگی کا اک غبار ہے
غیروں کی جفاؤں کا کروں تزکرہ میں کیا
اسکی عنایتوں سے ہی دل داغدار ہے
جب مجھ سے ہم کلام وہ ہوتے نہی امیر
پھر کیوں بھلا اسی کا مجھے انتظار ہے
More Love / Romantic Poetry







