تنہا نکل پڑے ھین تنہا سفر کو ہم
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK تنہا نکل پڑے ھین تنہا سفر کو ہم۔
لے کر نئی آرزو نئی رہگذر کو ہم۔
ھے جسکی جستجو شاید وہ ملے کہین۔
اے دل ! چھان مارین گے شہر کو ہم۔
کوئی تو ہوگا منتظر ادھر اپنی دید کا۔
راہ چلتے ڈھونڈھ لینگے اس نظر کو ہم۔
سنا ھے اس کے حسن کا شیدا ھے زمانہ۔
کیا برا جو دیکھ لین اس گوہر کو ہم؟
وہ جو اک نگاہ سے دل گرویدہ کر لے۔
بارہا ڈھونڈھتے ہین اس دیدہ ور کو ہم۔
اسد منزل عشق کا کوئی پتہ تو دو۔
کب تک لیےپھرین تنہادل بےصبر کو ہم؟
More Love / Romantic Poetry






