توں میری روح کا مسکان میرا حاصل توں میری فکر کا محور توں میری منزل کا راستہ توں کس قدر ٹوٹ رھی ھے میری وحدت میری وحدادوں والے مجھے یکجا کر سوچ کے کتنے پھول کھل جاتے ھے آنکھیں پیار سے جلس جاتی ھے