تو جو میرے دل۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتو جومیرے دل سے چلی جائے گی
تجھےبار بار یاد اپنی یہ گلی آئے گی
مجھ سےدور جانا توبڑاآ سان ہو گا
کیا مجھ جیسےپڑوسی بنا جی پائےگی
میرا ہجر جب جب تجھے تڑپائے گا
کوئی نہ سنےگا حال جسےسنائےگی
برے وقت کی طرح میں پاس آؤں گا
جب تو اپنے یاراصغر کوبلائے گی
More Love / Romantic Poetry






