تو جو چاہے تو بدل سکتا ہے راہیں اپنی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

تو جو چاہے تو بدل سکتا ہے راہیں اپنی
میرے افکار میں ترمیم نہیں ہو سکتی

Rate it:
Views: 364
07 Aug, 2017
More Love / Romantic Poetry