تو صرف میرے واسطے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAدنیا کی ساری رعنائی
رب نے بنائی
پھر تجھے بنایا
کیا چیز بنایا
ہمارے دل جوڑ دیے
دنیا کے اصول توڑ دیے
میرا پیار تیری گھٹی میں
دنیا اب میری مٹھی میں
تیری زندگی میں رہے اجالا
میرا جیون ہے رکھوالا
تیرے ہاتھ کا ہو اگر اشارہ
دکھا دوں دنیا کو میں نظارہ
جان جاں یہ زمیں آسماں
سارے کے سارے تیرے واسطے
ہاں میں بھی تیرے واسطے
پر تو صرف میرے واسطے
More Love / Romantic Poetry







