تو مجھ کو اپنے مقدر کا مسئلہ نہ بنا میں تیرے حصے میں آیا ہوں اتفاقاً ہی گریز پا ہی سہی چند پل ملے تو ہیں یہ چند پل بھی میں لایا ہوں اتفاقاً ہی