تو محبت کی پھر گواہی دے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاتو محبت کی پھر گواہی دے
بھول کھلتے نہیں ہیں باتوں سے
زندگانی سے پیار کیا کرنا
کٹ ہی جائے گی تیری یادوں سے
More Love / Romantic Poetry
تو محبت کی پھر گواہی دے
بھول کھلتے نہیں ہیں باتوں سے
زندگانی سے پیار کیا کرنا
کٹ ہی جائے گی تیری یادوں سے