تو کیا جانے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتو کیا جانےمجھےتجھ سےکتنا پیار ہے
 تیری محبت کےطفیل زیست میں بہار ہے
 
 میری نظر تجھے دیکھنے کوبیقرار ہے
 دل کو کئی دنوں سےتیرا انتظار ہے
 
 جی چاہتا ہے کےابھی تجھ سےجا ملوں
 مگراپنے مقدر پہ کسی کا نا اختیار ہے
 
 نا جانے کیوں خواہشیںسسکتی رہتی ہیں
 لگتا میرے بخت کو بھی مجھ سے خار ہے
 
 اے دوست اصغر کو کبھی بھول ناجانا
 دنیا میں تیرےسوا میرا کوئی غم خوار نہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 