میرے دائیں عشق اور بائیں حسن نہال جی دونوں کے ہاتھ میں تلوار میں بھلا کیا کرتا پوچھا جو کیوں چھوڑا تو یہی جواب تھا نہال تُو بھی طلبگار ، وہ بھی طلبگار میں بھلا کیا کرتا