تُو بے وفا ہے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

تُو بے وفا ہے سو بے وفا سے یاری کیسی
تُو آ یا نہ آ اب ترے آنے پے تیاری کیسی

تُو نے مجھے اپنے دل سے نکال باہر پھینکا
مجھے تجھ سے جُدا ہونے میں دشواری کیسی

جان گیا ہے نہال تری فطرت تُو ہے بے وفا
میں ہوں تری میں ہوں تری اب یہ دعویداری کیسی

 

Rate it:
Views: 349
22 Apr, 2012