میں نے چاند سے کہا
بتاؤ میرا محبوب کیسا ہے
چاند نے کہا
پھولوں میں گلاب کے جیسا ہے
پریوں کے شباب کےجیسا ہے
محبت کی کتاب کے جیسا ہے
عشق کے باب کے جیسا ہے
دھوپ میں سحاب کے جیسا ہے
روشن ' آفتاب کے جیسا ہے
عاشقی کے آداب کے جیسا ہے
شیری آب کے جیسا ہے
پاکیزہ شراب کے ہے
معطر نصاب کے جیسا ہے
میں مسکرا کر پلٹی
تو چاند نے کہا
سنو
تیرا محبوب چاند کے جیسا ہے