تیرا نام
Poet: Dr. Zarak Khan By: Dr. Zarak Khan, Mingoraمیرے ہونٹوں پہ تیرا نام یے
تیرے ہونٹوں پہ میرا نام تو ہوگا
اپنا جیون میرے نام کردو
چراغ سحر یہ اختتام تو ہوگا
یہ خاموشی تیری کب تلک
اک نہ اک دن کلام تو ہوگا
اے قاصد! چلے آؤ کہ میں منتظر ہوں
میرے نام کسی کا پیام تو ہوگا
More Love / Romantic Poetry






