تیرا نام

Poet: Khalid By: Khalid, BHERA{PUNJAB}

آنکھ بند کرو تو تیرا نام لیتا ہوں
کروٹ بدلوں تو تیرا نام لیتا ہوں

کچھ اس طرح بسے ہو تم دل میں دھڑکن کیطرح
جب بھی سانس لوں تو تیرا نام لیتا ہوں

Rate it:
Views: 843
09 Sep, 2008