تیرا نشہ

Poet: ذکاءالرحمٰن ماہر By: Zaka-ur-Rehman Mahir, Muridke

 تیرا نشہ کر کے رات کو افق تک رہا ہوں
ایک بڑاسا ستارہ ہے پر اردگرد چاند بہت کم ہیں

مان جا صنم اب تو پاگل ہو گئے ہیں
ھم بھی بےقرار ہیں تیری آنکھیں بھی نم ہیں

Rate it:
Views: 1411
05 May, 2016