تیرا پیارپانے کی خاطرکچھ کر جاؤں گا
اگر تو نہ ملی تو زہر کھاکرمرجاؤں گا
تو چاہےمجھ سےسیدھےمنہ بات نہ کر
میں پھر بھی ہر روز تیرےگھر جاؤں گا
مجھےاگر تیری محبت کاسہارہ نہ ہو گا
اس غم سے سدا کے لیے بکھر جاؤں گا
کون ہے جو مجھےتم سےملنےکوروکے
تجھے ملنے کو اٹھا کر اپنا سر جاؤں گا
میں کسی کی دھمکیوں سےنہیں ڈرنےوالا
تو گرنہ بلائےمیں پھربھی مگر جاؤں گا