ہر صبح ہونے سے پہلے تیرا چہرا نظر آئے
ہم ساری ساری رات تیرا کرتے رہیں دیدار
میری آنکھوں مں تم رہو میری سانسوں میں تم رہو
اور کوئی بات کرے مجھ سے میری باتوں میں تم رہو
تم کو اک پل بھی ادھر سے ادھر ہونے نہ دینگے ہم
میری آنکھوں میں بس جاؤ کہ اور کوئی چہرا نظر نہ آئے