تیری آنکھوں میں جو چمکتے ستارے ہیں

Poet: sania sana By: saniasana, sodan

تیری آنکھوں میں جو چمکتے ستارے ہیں
دل کو بھاتے کتنے دلکش وہ نظارے ہیں

تیرے چہرے پر دھمکتی کئیں مسکراہٹیں
میری جاں یہی تو میری زندگی کی بہاریں ہیں

میری آنکھوں سے تیرے خواب دیکھوں میں
میری جاں یہی تو میرے جینے کے سہارے ہیں

جو میری سماعت کو تسکین دیتے ہیں
دل کو کتنے وہ تیرے لفظ پیارے ہیں

جہاں توں روک جائے میں وہیں بسیرا کر لوں
تیرے دیدار کے تو سارے ہی موسم سہانے ہیں

تجھے چھو کر جو ہوا گزرتی ہے مدہوش لگتی ہے
یوں لگتا ہے یہ بھی سب تیرے ہی دیوانے ہے

Rate it:
Views: 543
04 Aug, 2012