تیری آنکھ کا تل مجھے دھلائے رکھتا ہے تیرا روپ میرے دل کو سہمائے رکھتا ہے کہیں خواب میں نہ دیکھوں تجھے کسی اور کیساتھ مجھے یہ خیال رات بھر جگائے رکھتا ہے