تیری الفت میں غموں کہ صحرا ملے

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

تیری الفت میں غموں کہ صحرا ملے
ان سے نکلےتواشکوں کہ دریا ملے

تجھ پہ محبت کی حقیقت عیاں ہوجائے
جو تجھے کسی کہ ہجر کی سزا ملے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied