تیری اک مسکراہٹ کیلئے جاناں ہر رات نچھاور کرتے ہیں چند آنسو بہا کر خدا کو منا کر تیرا صدقہ اُتارا کرتے ہیں