تیری بانہیں
Poet: Aisha Malik. By: Aisha Malik., Karachiجب موسم خوشگوار ہو
جب جذبات میں اک نشہ سا ہو
جب لبوں پر ملن کی پیاس ہو
جب تنہائی میں آگ سی لگنے لگے
جب بدن کچھ ہونے کو مچلنے لگے
تب میرے دل کی دھڑکن بار بار یہ شور مچاتی ہے
کہ ہم ہوں اور تیری بانہیں جاناں
یہ شاعری “ابراہیم خان“ کے لیے میرے دل کی آواز ہے
More Love / Romantic Poetry






