تیری باہوں میں چھپ کر سونا چاہتی ہوں جانے کیوں اداس ہوں جی بھر رونا چاہتی ہوں میری امیدوں کے چراغوں کو تیز ہواؤں نے گھیرا کیسے بچاؤں بجھنے سے جو دیے جلائے رکھنا چاہتی ہوں