تیری بے چینیاں یہ سمجھتا ہوں میں
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگتیری بے چینیاں یہ سمجھتا ہوں میں
اس کو لاؤں کہاں سے بتا زندگی
قرض جینے کا سارا چکا دوں گا میں
جس گھڑی وہ مجھے مل گیا زندگی
More Love / Romantic Poetry
تیری بے چینیاں یہ سمجھتا ہوں میں
اس کو لاؤں کہاں سے بتا زندگی
قرض جینے کا سارا چکا دوں گا میں
جس گھڑی وہ مجھے مل گیا زندگی