تیری تصویرسے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیری تصویر سے ہوتی رہتی ہے گفتگو
اس ظالم کی بھی تمہاری طرح ہےخو

کانوں ًمیں آج بھی وہ صدائیں گونجتی ہیں
جب تم کہا کرتے تھےاصغرآئی لو یو

Rate it:
Views: 366
19 Jan, 2016