تیری تصویرکو دیکھ کردل بھرتا ہی نہیں
اسی لیےاب میںتجھے فون کرتا ہی نہیں
زندگی کے پیچ وخم بن بلائے چلےآتےہیں
جسےیاد کرتےہیںوہ صورت دکھاتاہی نہیں
کئی ماہ گزرے ہیں اس کی ہنسی سنے
وہ ایساپتھربنا ہےکہ اب مسکراتا ہی نہیں
اگرکسی کے دل کو دل سےراہ نہ ہو اصغر
ویسے تو اس دنیا میں کوئی یاد آتا ہی نہیں