تیری جدائی میں چشم تر رہتا ہوں اپنی ہستی سے میں بےخبررہتا ہوں اب تمہارے بناجینا محال لگتا ہے کب ملو گےیہ سوچتارات بھررہتاہوں