تیری جدائی کاغم اب اورسہا نہیں جاتا تیرےسوااور کسی سےکہانہیں جاتا تنہائی ناگن بن کر راہ میں بیٹھی ہے ایک پل بھی تم سےدور رہا نہیں جاتا زنداں وقفس میں زندگی گزر رہی ہے اب مجھ سےیہاں رہا تنہا نہیں جاتا