تیری زندگی میں کوئی نہ غم آئے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیری زندگی میں کوئی نہ غم آئے
تیرے مقدر میں ہر خوشی صنم آئے
تیری آرزؤں کا چمن سدامہکتا رہے
تیرے قریب نہ کوئی رنج و الم آئے
ہر صبح خوشیوں کانیاپیغام لائے
غم کی کبھی نہ کوئی شام آئے
سبھی پریشانیاں تم سےدوررہیں
تیرے پاس کوئی نہ پیچ وخم آئے
اصغر کےدل کی ایک ہی تمناہے
کے میرےنام کےساتھ تیرانام آئے
More Love / Romantic Poetry






