تیری زندگی میں کوئی نہ غم آئے
تیرےمقدر میں ہر خوشی صنم آئے
تیری آرزؤں کا چمن سدامہکتارہے
تیرے قریب نہ کوئی رنج والم آئے
تیری زندگی مسرتوں بھری ہو
غموں کی کبھی نہ کوئی شام آئے
کوئی پریشانی تیرےقریب نہ آئے
تیری زیست میں کوئی نہ پیچ وخم آئے
اصغر کی یہی دلی تمنا ہےجاناں
کے تیرے ساتھ میرا نام آئے