تیری صورت انجانی ہو
Poet: وسیم اقبال By: Wasim iqbal, Faislabadتیری صورت انجانی ہو
کاش تیری بھی ایک کہانی ہو
میرے بعد تو جس سےبھی پیار کرے
خدا نہ کرے اس کا پیار جسمانی ہو
جا جا اب الوداع تجھے
تجھ کو ہر کام میں آسانی ہو
More Love / Romantic Poetry






