تیری صورت
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiحال پوچھنے سے کام چلتا نہیں
مس کال دینے سے دل بہلتا نہیں
تیری صورت تو ہم خیالوں میں دیکھ لیتے ہیں
خوابوں میں آنے سے کام چلتا نہیں
More Love / Romantic Poetry
حال پوچھنے سے کام چلتا نہیں
مس کال دینے سے دل بہلتا نہیں
تیری صورت تو ہم خیالوں میں دیکھ لیتے ہیں
خوابوں میں آنے سے کام چلتا نہیں