تیری محبت کااسیر

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیری محبت کا اسیر بن کہ رہوں گا
تیرے ساتھ تیری تقدیر بن کےرہوں گا

جسے تو مر کر بھی نہ مٹا سکے گی
تیرےدل پہ ایسی تحریربن کےرہوں گا

Rate it:
Views: 309
04 Apr, 2016