اصغر تیری محبت کا حاجت مند ہے
کیا یہ مظلوم انسان تجھےپسند ہے
میرےلیے کئی اور کھل جاتےہیں
جب کبھی ایک دروازہ ہوتا بند ہے
اپنی بھی کیا خوب جوڑی ہو گی
ایک دیوانہ تو دوسرا خردمند ہے
دنیا کی سیر کرنا تیرا مشغلہ
اور تیرے یار کو تننہاہی پسند ہے
اور تو سبھی کاموں میں لاپرواہ ہے
مگر اصغر وقت کا بڑا پابند ہے